Header Ads

Rozah TootTa Nahi Magar Makrooh Hojata Hai


وہ چیزیں جن سے روزہ ٹوٹتا نہیں مگر مکروہ ہوجاتا ہے ۔ یہ ہیں 
٭ ٹوتھ پیسٹ، منجن، مسی، دنداسہ اور کوئلہ وغیرہ سے دانت صاف کرنا ، جبکی انکا کوئی جز حلق میں نہ جانے پانے۔
٭ نفس سے بے اختیار ہوکر صحبت ہوجانے یا انزال ہوجانے کا خطرہ ہو تو بیوی سے بوس و کنار کرنا ، معانقہ کرنا یا ساتھ لیٹنا۔
٭ بلا ضرورت کسی چیز کو چبانا یا چکھ کر تھوک دینا۔
٭ غیبت کرنا
٭ لڑنا جھگڑنا اور گالی گلوچ کرنا، خواہ کسی انسان کو گالی دے یا بے جان چیز کو ۔
٭ خون دینا، فصد کرنا۔
٭ اپنے منہ میں خون جمع کر کے نگلنا۔
٭ بلا عذر رگ کے ذریعے گلوکوز چڑھوانا۔
A330Pilot کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.