تازہ ترین

Post Top Ad

loading...

ہفتہ، 2 مئی، 2015

زلزلہ | سیدھی بات انصار عزیز ندوی کے ساتھ

زلزلہ یہ لفظ ہی ایسا ہے کہ اسکے سنتے ہی جسم میں کپکپاہٹ پیدا ہو جاتی ہے اور جنہوں نے اسکو آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا ہوگا پھر ایسے ہی بیٹھے بیٹھے قدموں کے نیچے سے زمین کے کھسکنے کا احساس ہوا ہوگا اور یہ محسوس ہو رہا ہو کہ دیوار اور چھت اب گری کی تب گری تو سوچئے اس قدر موت کو قریب دیکھ کر ان لوگوں کی حالت کیا ہوئی ہوگی۔ سنیچر اور اتوار کے دوران ہندوستان کے آدھےحصے میں اور نیپال میں قریب 28 جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تو آئے پوری تفصیل اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ زلزلے کیوں آتے ہیں۔ ان کی وجوہات کیا ہیں ایسے وقت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے ؟؟؟ 





Earthquake | With Ansar Aziz Nadwi
زلزلہ یہ لفظ ہی ایسا ہے کہ اسکے سنتے ہی جسم میں کپکپاہٹ پیدا ہو جاتی ہے اور جنہوں نے اسکو آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا ہوگا پھر ایسے ہی بیٹھے بیٹھے قدموں کے نیچے سے زمین کے کھسکنے کا احساس ہوا ہوگا اور یہ محسوس ہو رہا ہو کہ دیوار اور چھت اب گری کی تب گری تو سوچئے اس قدر موت کو قریب دیکھ کر ان لوگوں کی حالت کیا ہوئی ہوگی۔ سنیچر اور اتوار کے دوران ہندوستان کے آدھےحصے میں اور نیپال میں قریب 28 جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تو آئے پوری تفصیل اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ زلزلے کیوں آتے ہیں۔ ان کی وجوہات کیا ہیں ایسے وقت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے ؟؟؟
Posted by ‎اعظمی اسلامک زون‎ on Friday, 1 May 2015

Post Top Ad

loading...