تازہ ترین

Post Top Ad

loading...

جمعہ، 24 اپریل، 2015

فرضی انکاؤنٹر ۔۔۔۔پولس ، عدلیہ اور مسلمان

ناظرین !! میرے عنوان سے آپ کو محسوس ہوگیا ہوگا کہ میں آج کون سی درد ناک کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ ہندوستانی مسلمانوں کیلئے اب ایسے واقعات بھی درد ناک محسوس نہیں ہوتے کیونکہ اب عادت سی ہوگئی ہے ۔ کتنی ایسی خونی داستانیں ہیں جن کو ہم سن چکے ہیں ، دیکھ چکے ہیں ، محسوس کر چکے ہیں۔ اب تو آنکھوں میں آنسوں رواں ہونے کی دور کی بات اب تو احساس اس ڈگر پرآکر کھڑا ہوا ہے کہ اگر اسے کہا جائے تو جواب آتا ہے کہ یہ تو روز روز کی کہانی ہوگئی ہے۔ کہاں تک آنسوں بہایا جائے، کہاں تک احتجاج کیا جائے، احتجاج کرتے کرتے انگ انگ تھک چکا ہے۔ انصاف کی دُہائی لیکر عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے تو اب وہاں سے بھی نا امیدی ہی مل رہی ہے۔
آئیے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر دیکھتے ہیں آج سیدھی بات میں انصار عزیز ندوی کے ساتھ انکاؤنٹر پر اسپیشل رپورٹ۔
اس ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیں
میزبان :۔ انصار عزیز ندوی
بشکریہ:۔ فکرو خبر
فرضی انکاؤنٹر ۔۔۔۔پولس ، عدلیہ اور مسلمان

ناظرین !! میرے عنوان سے آپ کو محسوس ہوگیا ہوگا کہ میں آج کون سی درد ناک کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ ہندوستانی مسلمانوں کیلئے اب ایسے واقعات بھی درد ناک محسوس نہیں ہوتے کیونکہ اب عادت سی ہوگئی ہے ۔ کتنی ایسی خونی داستانیں ہیں جن کو ہم سن چکے ہیں ، دیکھ چکے ہیں ، محسوس کر چکے ہیں۔ اب تو آنکھوں میں آنسوں رواں ہونے کی دور کی بات اب تو احساس اس ڈگر پرآکر کھڑا ہوا ہے کہ اگر اسے کہا جائے تو جواب آتا ہے کہ یہ تو روز روز کی کہانی ہوگئی ہے۔ کہاں تک آنسوں بہایا جائے، کہاں تک احتجاج کیا جائے، احتجاج کرتے کرتے انگ انگ تھک چکا ہے۔ انصاف کی دُہائی لیکر عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے تو اب وہاں سے بھی نا امیدی ہی مل رہی ہے۔آئیے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر دیکھتے ہیں آج سیدھی بات میں انصار عزیز ندوی کے ساتھ انکاؤنٹر پر اسپیشل رپورٹ۔اس ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیںمیزبان :۔ انصار عزیز ندویبشکریہ:۔ فکرو خبرمزید ویڈیوز کیلئے ویب سائیٹ پر تشریف لائیں۔WWW.AZMIISLAMICZONE.COM

Posted by ‎اعظمی اسلامک زون‎ on Thursday, 23 April 2015

Post Top Ad

loading...