Header Ads

تصویر کشی کا پاگل پن - Selfie And Muslims

دوستو!!
 میرا عنوان دیکھ کر  آپ لوگوں کو محسوس ہوگیا ہوگا کہ میں آج  کس موضوع پر  گفتگو کرنے کہ جسارت کر رہا ہوں۔
آپ سوچ رہے ہونگے کہ میں آج تصویر کشی کو لیکر جائز ،ناجائز، حرام ، مکروہ یا مباح جیسے مسئلوں کو لیکر آپ سے الجھنے کی کوشش کروں گا۔ نہیں
جائز، مباح ، حلال ، حرام یہ سب فتوے ہمارے معزز  مفتیانِ کرام کی ذمہ داریاں ہیں یہ چیزیں انہیں پر چھوڑ دیتا ہوں۔
ہاں البتہ میں اس جنونیت کا تذکرہ کروں گا  جس کے لپیٹ میں آپ، ہم ، میں ،تم، خاص، عام ہر شخص آگیا ہے ۔
میں اس پاگل پن کا تذکرہ کروں  گا جس نے ہمیں مسجدو محراب اور عبادت گاہوں میں بھی  پاگل بنا رکھا ہے ۔
دراصل یہ موضوع مجھے جدہ  اور مدینۃالمنورۃ میں مقیم کچھ ہمارے دوستوں نے دیا تھا کہ اس موضوع پر  آپ بولیں کیونکہ اب حج و عمرہ ایک دکھاوے کا سبب بن گیا ہے۔
اور تصویر کشی کے پاگل پن نے  ہم سے ہماری روحانت ، مساجد کی قدرو منزلت اور  نمازوں کی اہمیت کونکال باہر کردیا ہے۔
تو آئے دیکھتے ہیں اس ویڈیو کو اور اپنا محاسبہ کرتے ہیں کی ہم آج کیا کر رہے ہیں۔




تصویر کشی کا پاگل پن
دوستو!! میرا عنوان دیکھ کر آپ لوگوں کو محسوس ہوگیا ہوگا کہ میں آج کس موضوع پر گفتگو کرنے کہ جسارت کر رہا ہوں۔آپ سوچ رہے ہونگے کہ میں آج تصویر کشی کو لیکر جائز ،ناجائز، حرام ، مکروہ یا مباح جیسے مسئلوں کو لیکر آپ سے الجھنے کی کوشش کروں گا۔ نہیںجائز، مباح ، حلال ، حرام یہ سب فتوے ہمارے معزز مفتیانِ کرام کی ذمہ داریاں ہیں یہ چیزیں انہیں پر چھوڑ دیتا ہوں۔ہاں البتہ میں اس جنونیت کا تذکرہ کروں گا جس کے لپیٹ میں آپ، ہم ، میں ،تم، خاص، عام ہر شخص آگیا ہے ۔میں اس پاگل پن کا تذکرہ کروں گا جس نے ہمیں مسجدو محراب اور عبادت گاہوں میں بھی پاگل بنا رکھا ہے ۔دراصل یہ موضوع مجھے جدہ اور مدینۃالمنورۃ میں مقیم کچھ ہمارے دوستوں نے دیا تھا کہ اس موضوع پر آپ بولیں کیونکہ اب حج و عمرہ ایک دکھاوے کا سبب بن گیا ہے۔اور تصویر کشی کے پاگل پن نے ہم سے ہماری روحانت ، مساجد کی قدرو منزلت اور نمازوں کی اہمیت کونکال باہر کردیا ہے۔تو آئے دیکھتے ہیں اس ویڈیو کو اور اپنا محاسبہ کرتے ہیں کی ہم آج کیا کر رہے ہیں۔عنوان : تصویر کشی کا پاگل پن میزبان: انصار عزیز ندویبشکریہ: ا فکر وخبر ٹی وی اپلوڈ کرده: : اعظمی اسلامک زونتقویت یافتہ: اعظمی گروپاقسام ویڈیوں مکمل....مزید ویڈیو کیلئے ہماری ویب سائیٹ پر تشریف لائیں: http://www.azmiislamiczone.com/
Posted by ‎اعظمی اسلامک زون‎ on Thursday, 9 April 2015


A330Pilot کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.