تازہ ترین

Post Top Ad

loading...

جمعہ، 17 اپریل، 2015

فیصلہ کن طوفان کا انجام - Yemen - Operation Decisive Storm

ناظرین!!
اخبار بینی کا اگر ہمیں شوق ہے  تو اس بات سے بخوبی ہم واقف ہیں کہ گذشتہ پندرہ دنوں سے یمن میں کیا ہو رہا ہے یا پھر عراق میں  کیا ہو رہا ہے؟؟
اس ہنگامہ خیز ی کے بیچ ہی میں امریکہ ایٹمی معاہدے کو لیکر ایران پر دباؤ پر دباؤ بنانے کی آ خر وجہ کیا ہے؟ حالیہ عالمِ اسلام اور بالخصوص عرب ممالک کے حالات پر نظر ڈالیں اور ادھر اسرائیل کی چیخ و پکار، ایران اور امریکہ کی ہٹ دھرمی دیکھ کر یہ اندازہ لگانا بہت ہی آسان ہوگیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ابھی ہونے کو ہے ۔
جی ہاں ! چونکہ میں  آگے جاکر ان  وجوہات پر صحافیانہ تبصرہ کروں گا مگر اس سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ  آخر ملک شام، عراق اور یمن میں کیا ہو رہا ہے؟ اور جو لوگ آپس میں مڈبھیڑ ہیں وہ کون ہیں؟ ان تمام چیزوں کو سمجھنے کیلئے ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ آخر یہ شیعہ کس چڑیا کا نام ہے؟حوثی کون ہیں؟ کیا ہیں شیعوں کی سازش؟ مکہ اور مدینہ پر کون کر سکتا ہے حملہ؟اسرائیل،ایران اور امریکہ دوست ہیں یا دشمن؟یمن میں شیعہ گھس کر کیا کر رہا ہے؟
تو آئے دیکھتے ہیں سیدھی بات انصار عزیز ندوی کے ساتھ اور سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بشکریہ:۔ فکرو خبر ٹی وی
میزبان:۔ انصار عزیز ندوی




فیصلہ کن طوفان کا انجام
ناظرین!!اخبار بینی کا اگر ہمیں شوق ہے تو اس بات سے بخوبی ہم واقف ہیں کہ گذشتہ پندرہ دنوں سے یمن میں کیا ہو رہا ہے یا پھر عراق میں کیا ہو رہا ہے؟؟اس ہنگامہ خیز ی کے بیچ ہی میں امریکہ ایٹمی معاہدے کو لیکر ایران پر دباؤ پر دباؤ بنانے کی آ خر وجہ کیا ہے؟ حالیہ عالمِ اسلام اور بالخصوص عرب ممالک کے حالات پر نظر ڈالیں اور ادھر اسرائیل کی چیخ و پکار، ایران اور امریکہ کی ہٹ دھرمی دیکھ کر یہ اندازہ لگانا بہت ہی آسان ہوگیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ابھی ہونے کو ہے ۔جی ہاں ! چونکہ میں آگے جاکر ان وجوہات پر صحافیانہ تبصرہ کروں گا مگر اس سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ آخر ملک شام، عراق اور یمن میں کیا ہو رہا ہے؟ اور جو لوگ آپس میں مڈبھیڑ ہیں وہ کون ہیں؟ ان تمام چیزوں کو سمجھنے کیلئے ہمیں سب سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ آخر یہ شیعہ کس چڑیا کا نام ہے؟حوثی کون ہیں؟ کیا ہیں شیعوں کی سازش؟ مکہ اور مدینہ پر کون کر سکتا ہے حملہ؟اسرائیل،ایران اور امریکہ دوست ہیں یا دشمن؟یمن میں شیعہ کھس کر کیا کر رہا ہے؟تو آئے دیکھتے ہیں سیدھی بات انصار عزیز ندوی کے ساتھ اور سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔بشکریہ:۔ فکرو خبر ٹی ویمیزبان:۔ انصار عزیز ندویمزید ویڈو اور اسلامی معلومات کے لئے دی گئی ویب سائیٹ کو وزٹ کریں۔ویب سائیٹ:۔
Posted by ‎اعظمی اسلامک زون‎ on Friday, 17 April 2015

Post Top Ad

loading...