Header Ads

عمرہ کرنے کا آسان طریقہ

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ عمرہ کیسے کیا جاتا ہے عمرے میں کیا کیا چیزیں ضروری ہیں اور کیا کیا نہیں۔ کیا چیزیں جائز ہیں اور کیا نہیں۔ ہمیں حرم میں پہونچ کر کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں۔ عمرہ کرتے وقت ہمیں کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ ان سب باتوں کو جاننے اور سمجھنے کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

A330Pilot کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.