تازہ ترین

Post Top Ad

loading...

بدھ، 9 جولائی، 2014

Jin Wajhon Se Roza Tod Dena Jayez Hai

مسئلہ(1):۔ اچانک ایسا بیمار پڑگئے کہ اگر روزہ نہ توڑے تو جان پر بن آئیگی یا بیماری بہت بڑھ جائے گی تو روزہ توڑ دینا درست ہے۔
جیسے:۔ اچانک پیٹ میں ایسا درد اٹھا کہ بیتاب ہوگئے یا سانپ نے کاٹ کھایا تو دوا پی لینا اور روزہ توڑ دینا درست ہے، ایسے ہی اگر ایسی پیاس لگی کہ ہلاکت کا ڈر ہے تو بھی روزہ توڑ ڈالنا درست ہے۔
مسئلہ(2):۔ حاملہ عورت کو کوئی ایسی بات پیش آگئی جس سے اپنی جان کا یا بچے کی جان کا ڈر ہے تو روزہ توڑ ڈالنا درست ہے۔
مسئلہ(3):۔ کھانا پکانے کی وجہ سے بے حد پیاس لگی اور اتنی بیتابی ہوگئی کہ اب جان کا خوف ہے تو روزہ کھول ڈالنا درست ہے۔ لیکن اگر خود اس نے جان بوجھ کر اتنا کام کیا جس سی ایسی حالت ہوگئی تو گنہ گار ہوگے۔

Post Top Ad

loading...