تازہ ترین

Post Top Ad

loading...

منگل، 23 جولائی، 2013

موبائل اور کمپیوٹر کیلئے اذان ڈاؤن لوڈ کریں۔


اس سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے  آپ نیچے چل رہے  فلیش پر کلک کریں اور سیدھے اصلی ویب سائیٹ پر جائیں  اور وہاں آپ ویسا ہی کرتے جائیں جیسا آپ کو کرنے کیلئے کہا جائے ۔
اس سافٹ ویئر کو اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں  ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کرلیں اور نماز کے اوقات سے باخبر رہیں ۔  اس سافٹ ویئر کی جو بنیادی  سہولیات ہیں وہ بالکل مفت ہیں ہاں اگر آپ  اس کی مزید سہولیات سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو آپ اس سافٹ کو خرید کر باقی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ کو یہ سافٹ ویئر ضرور پسند آئے گا۔
مْرَتِّب کردہ:۔ محمد زاہد اعظمی

Post Top Ad

loading...